* ایمان کہہ رہا ہے مجھ سے یہ میرا ہرد *
نعتیہ قطعہ
ایمان کہہ رہا ہے مجھ سے یہ میرا ہردم
تنویرِ آگہی ہے صل علیٰ محمدؐ
شہنورؔ خوف ہوگا کیوں مجھ کو معصیت کا
ظلمت میں روشنی ہے صل علیٰ محمدؐ
شہنور حسین شبنم
114/E, Topsia Road
Kolkata-700039
Mob: 7439156696
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|