* پکارے ارض و سما لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
پکارے ارض و سما لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کہ ہے ثنائے خدا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
پڑھا تھا حضرت آدم نے جب یہی کلمہ
ہوئی قبول دعا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
شکیل انور
Ajanta House Complex
Block.A2, Chandmari Road,
Howrah-9, Mob: 9830527687
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|