* وہ فخر انبیاء ہیں صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
وہ فخر انبیاء ہیں صل علیٰ محمدؐ
محبوبِ کبریا ہیں صل علیٰ محمدؐ
رتبہ مرے نبیؐ کا اللہ جانتا ہے
مت پوچھ مجھ سے کیا ہیں صل علیٰ محمدؐ
شکیل گونڈوی
T.17C, Bipalabi Anukul
Chandra Street, Kolkata-72
Mob: 9831453940
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|