* آئینۂ خدا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
آئینۂ خدا ہے صل علیٰ محمدؐ
رحمت کا سلسلہ ہے صل علیٰ محمدؐ
جن و بشر ہو چاہئے حور و ملک سبھوں نے
اک لخت یہ پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
شمیم انجم وارثی
237/2 Arbindopoly
Garulia, 24 parganas (North)
Mob: 9339680799/9038848580
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|