* پڑھنے میں کیا مزا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
توصیفِ مصطفیٰؐ ہے صل علیٰ محمدؐ
اللہ کہہ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
اُن سے شمیمؔ پوچھو پڑھتے ہیں رات دن جو
پڑھنے میں کیا مزا ہے صل علیٰ محمدؐ
شمیم غازیپوری
18/1, P.M.Bastee
Shibpur, Howrah-711102
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|