* پڑا ہے مہنگا بہت اک حسین سے رشتہ *
غزل
٭………شمیم قاسمی
پڑا ہے مہنگا بہت اک حسین سے رشتہ
نبھا رہا ہوں مگر بہترین سے رشتہ
اڑان لاکھ بلندی پہ وہ لگاتا ہے
نہ توڑتا ہے کبھی بھی زمین سے رشتہ
تمہارے چہرے سے جیسے تھا میری آنکھوں کا
ہے اس طرح سے مرا اب مشین سے رشتہ
جنوں کی حد کوئی ہوتی نہیں مرے مولا!
سنوارتی تھی مجھے انگلیوں کی کنگھی سے
تھا کمسنی میں کسی دلنشیںسے رشتہ
بس ایک بار اڑتا رہتا ہوں
یہ کس نے توڑا مقدس زمین سے رشتہ
٭٭٭٭
|