donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shamim Qasmi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دل کے گلدان میں اک خار چبھونے کے لئ *
غزل
٭………شمیم قاسمی

دل کے گلدان میں اک خار چبھونے کے لئے
میں نے پایا ہی تھا ۔ کبھی کھونے کے لئے
میں تو تیرا اک تھا، ساحل نے سنبھالا مجھ کو
اس نے کیا کیا نہ کیا مجھ کو ڈبونے کے لئے
لاکھ پروائی چلے ہجرکا موسم جاگے 
اب کہاں وقت تری یاد میں رونے کے لئے
کسی نے خوشبو کو ہوا اور خدا کو دیکھا!
ایک احساس مگر سب کا ہے ہونے کے لئے
زندگی کم ہے بہت کم ہے بہت کم ہے مگر
اک غزل کافی ہے اس غم کو سمونے کے لئے
٭٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 341