donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shamim Qasmi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* غم نہیں اس کا کہ اب رہتا نہیں گھر می&# *
غزل
٭………شمیم قاسمی

غم نہیں اس کا کہ اب رہتا نہیں گھر میں نمک
منتقل چہرے سے کر لیتا ہوں بستر میں نمک
زخم دل اب مندمل ہو بھی گیا تو بے مزہ
آنکھ جب پتھرا گئی چمکا ہے پتھر میں نمک
کوئی دن شوق جنوں میں یہ بھی ممکن ہے میاں
عارضِ گل سے چرا لائوں گا خنجر میں نمک
لازمی ہے شعر کے اظہار میں تمکینیت
کس قدر خوش رنگ ہے پر ہے چقندر میں نمک
وہ سراپا بے وفا حمام میں اترے تو پھر
عطر گل کے ساتھ ہو تھوڑا س اندر میں نمک
اس لئے پلکوں سے چنتا جا رہا ہوں میں شمیم
رنگ لائے گا بہت میدان محشر میں نمک 
٭٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 355