شمیم قاسمی
بلندی پر نہیں ہے
تو میرا سر نہیں ہے
وہاں اشیائے بے جا
یہاں اک کھر نہیں ہے
وسائل تو بہت ہیں
سکوں دو بھر نہیں ہے
نین گا گر سے گہرا
کوئی ساگر نہیں ہے
عدم کی وادیوں میں
بپا محشر نہیں ہے
بٹھا لو پَپنیوں پر
غزل خنجر نہیں ہے
٭٭٭
SHAMIM QASMI
SHER SHAH STREET, SECTOR D
NEW AZIMABAD COLONY
PATNA 800006
MOB-09304009026
*****