* بیشک یہ معجزہ ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
بیشک یہ معجزہ ہے صل علیٰ محمدؐ
ہر ذرہ پڑھ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
آواز گونجتی ہے ارض و سما میں دیکھو
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
شمس فریدی
Din Mohammad House
G.S.Road, P.O-Jagsalai
Jamshedpur-831006
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|