|
* عرشِ بریں نے چوما نعلین مصطفیٰ کو *
نعتیہ قطعہ
عرشِ بریں نے چوما نعلین مصطفیٰ کو
کیسی ضیا تھی چھائی صل علیٰ محمدؐ
کر ورد تو بھی وردہ نامِ شہِ دوعالم
ہردم ہو لب پہ جاری صل علیٰ محمدؐ
سیدہ وردہ قادری
19, Santamonica, BL VD.
Toronto ONT, MIL 4h3, Canada
Phone: 261-4557
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|
|