* ہے روئے دیں کی رمق لَا اِلٰہَ اِلَ *
حمدیہ قطعہ
ہے روئے دیں کی رمق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہے آخرت کا سبق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ازل سے گونج رہا ہے جو آج تک طالب
ہے وہ طبق بہ طبق لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
طالب صدیقی
45, Rabindra Sarani
Kolkata-700073
Mob: 9883971065
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|