* ہر دکھ میں دیکھے بھالے صل علیٰ محم *
نعتیہ قطعہ
ہر دکھ میں دیکھے بھالے صل علیٰ محمدؐ
آئی بلا کو ٹالے صل علیٰ محمدؐ
ہم تم ہیں فرش والے ہم نے پڑھا تو کیا ہے
پڑھتے ہیں عرش والے صل علیٰ محمدؐ
تنویر فاطمہ
Sadia Medical Store
Purani line, Bansberia
Hooghly-712502
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|