* اسی کا دونوں جہاں لَا اِلٰہَ اِلَ¡ *
حمدیہ قطعہ
اسی کا دونوں جہاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
بدل ہے اُس کا کہاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وہ ایک حسنِ ازل ہے نہاں، جہاں تنویر
مری نظر ہے وہاں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
تنویر صہبائی
57,Sanp Gacchi,Topsia Road
Kolkata-700039
Mob: 9883581190
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|