مجذوب میں اگر ہوں تو مجذوب وہ بھی ہے اور اس حوالے سے تجھے محبوب وہ بھی ہے اک تو نے زندگی کا یاں جھیلا نہیں عذاب اک صرف تو نہیں یہاں معتوب وہ بھی ہے ******