* شراب-عشق-خدا ہم کشید کرتے ہیں *
شراب-عشق-خدا ہم کشید کرتے ہیں
ضرور بخشے گا ہم کو امید کرتے ہیں
ہمیں تو دعویٰ-حسن - یوسفی بھی نہیں
تو اہل- زر ہمیں کیوںکر خرید کرتے ہیں
اسی نے بھیجے تھے لشکر بھی کربلا کی طرف
خود آپ نوحہ گری بھی یزید کرتے ہیں !!!!!!!!
****** |