* ہے گونج آسماں پر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہے گونج آسماں پر صل علیٰ محمدؐ
دنیا کی ہے زباں پر صل علیٰ محمدؐ
جبرئیل بھی رسائی رکھتے نہیں جہاں تک
ہے تذکرہ وہاں پر صل علیٰ محمدؐ
وفا صدیقی
33, P.M.Basti, 3rd Lane Shibpur, Howrah-711102
Phone: (033)26502312
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|