* امّت پڑھے ہے ساری صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
امّت پڑھے ہے ساری صل علیٰ محمدؐ
کتنی ہے بات پیاری صل علیٰ محمدؐ
وقتِ قضا بھی یارب تجھ سے دعا ہے اپنی
لب پر رہے یہ جاری صل علیٰ محمدؐ
وفا صدیقی
33, P.M.Basti, 3rd Lane Shibpur, Howrah-711102
Phone: (033)26502312
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|