|
* کتابِ دیں میں پڑھا لَا اِلٰہَ اِل¡ *
حمدیہ قطعہ
کتابِ دیں میں پڑھا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
ہر اک نبی نے کہا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جہاں میں اولیاء تشریف جتنے لے آئے
سبق یہ سب نے دیا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
وفا صدیقی
33, P.M.Basti, 3rd Lane, Shibpur, Howrah-711102
Phone: (033)26502312
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|