* دنیا میں ذاتِ واحد صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
دنیا میں ذاتِ واحد صل علیٰ محمدؐ
قرآں ہے جن کا حامد صل علیٰ محمدؐ
نازل ہوئی ہے جن پر پہلی وحی خدا کی
غارِ حرا ہے شاہد صل علیٰ محمدؐ
وکیل انور چاپدانوی
11, Dr. Noorie Lane-2
Champdani, Hooghly-712222
Mob: 9339329028
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|