|
* رسولؐ در ہیں تو گھر لَا اِلٰہَ اِل *
حمدیہ قطعہ
رسولؐ در ہیں تو گھر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یقیں کی راہ گزر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
کہ اعتقاد کا راسخ وقیع منظر ہے
ہے دل پہ سر بمہر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
سید وقیع منظر
Shahjahan Manzil,
156, N.R.R.Road, Railpar,
Asansol, Mob: 9332295160
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|
|