* لاتعلق وفاسےبیگانے *
کاش ہم تم بھی اجنبی ہوتے
جیسےدنیاکےلوگ ھوتےہیں
لاتعلق وفاسےبیگانے
نہ فسانوں کاسلسلہ ہوتا
نہ محبت کےدیپ جل پاتے
نہ یہ غزلیں کبھی میں لکھ پاتا
میں نےاکثریہ ہی توسوچاہے
تجھ سےالفت کی توکیاپای
غم کے صحرامیں آج تنہاہو
ناکوئ ساتھی ناکوئ ہمسایہ
کاش ہم تم بھی اجنبی ہوتے
جیسےدنیاکےلوگ ہوتے
لاتعلق وفاسےبیگانے
|