* سنوتمہیں وعدے سے پھرناہوگا *
سنوتمہیں وعدے سے پھرناہوگا
اگرتھوڑی دیرہوجائے
تم مجھ سےناراض نہ ہوجانا
تم منہ ناموڑلینا
اگرپیارکی حسیں وادیوں میں
تم مجھکونا پاؤں
تم حیراں مت ہوجانا
اسے دنیا کادستورجان لینا
اسے اپنا مقدر نا سمجھ لینا
زمانےسے خودکوجداناکرلینا
راہ میں اگر
دوچارپھول
ایک بجھی شمع
کچھ جلے خط
اگر قدموں کی خاک بن جائے
تم اپنی سمت لوٹ جانا
سنوتمہیں وعدے سے پھرناہوگا
************** |