donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Yahya Khan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ایک نظم ۔ خواب گذ شت *
خواب کیا چیز ہیں ؟
جانتا ہے کویٔ؟
خواب ہوتے ہیں کیا ؟
 
خواب وہ ہیں ،  جسے ۔ ۔ ۔  ہم کو پانا ہے ؟
یا ہے کرامات ۔ ۔ ۔ ؟  ہم جس کے ہوں منتظر
 
لوگ کہتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔
خواب تو خواب ہیں ، یہ  حقیقت نہیں
تم نہ دیکھو انہیں ، کچھ نہیں پاؤ گے
 
دل یہ کہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔
لوگ کہتے ہیں جو ۔ ۔ ۔ مان بھی لیں
 اگر ۔ ۔ ۔
عہدِ فردا کو بھی دیکھ آۓ ہیں وہ 
 
خواب جھوٹے بھی ہوسکتے ہیں لوگ بھی
خواب دیکھا کرو ۔ ۔ ۔ ۔
 
شاعر : یحییٰ خان یوسف زیٔ ۔ پونہ ۔ انڈیا
******************
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 348