donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Yahya Khan
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔&# *
اب ،
کہ میں سچ جانتا ہوں ۔
سچ ۔ ۔ ۔
کہ جو جلتا ہُوا ہے ،
ڈوب سکتا ہے سمندر میں ،
مگر بجھتا نہیں ہے ۔
سچ ۔ ۔ ۔
کویٔ جلتا سمندر ،
میں نے دیکھا ۔
 
 لوگ حیرت سے،
مجھے تکنے لگے تھے ۔
اور بولے
یہ تو ناممکن سی شٔے ہے !
 
ہاں ،
مگر اب یہ ہے ممکن ۔ ۔ ۔
 
یہ  انا ہے ۔ ۔ ۔
اس میں گہرایٔ ہے،
وسعت ہے ۔ ۔ ۔
کہ جس میں راز  سارے  ڈوب جاتے ہیں دلوں کے ۔ ۔ ۔!!
 
یہ ہی سچ ہے
سچ ۔ ۔ ۔  
کہ جس کو میں گلے کا ہار کر کے جی رہا ہوں
تم بھی کر لو ۔ ۔ ۔ !!!
 
**************
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 366