* ذی روح کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ذی روح کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ
کنکر نے بھی پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
اے آرزوؔ وہ مردِ مومن کا دل نہیں ہے
جس میں نہیں بسا ہے صل علیٰ محمدؐ
یونس آرزو
96/H/24, Kossipur Road
Kolkata-700002
Mob: 8013346603
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|