* بلند جس سے ہے سر لَا اِلٰہَ اِلَّا *
حمدیہ قطعہ
بلند جس سے ہے سر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یقیں دعا ہے اثر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
جو خود میں ڈوب گیا ہے وہ کامراں یونس
خودی صدف ہے گہر لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ
یونس سلطانپوری
53/39A, Tiljala Road, Calcutta-700046
Mob: 9331203037
بشکریہ: ’’لا الہ الاللہ‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
………………………………
|