donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Yousuf Khan Sabir
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* خوشبو نہیں گلو ں میں *
خوشبو نہیں گلو ں میں 
بارود کی بو ہے!
ان کے رگوں میں رنگ نہیں
 میرا لہوہے!
ہے لال کہیں ، پیلا کہیں
 زعفران ہے
 نیلا، ہرا
 سفید کہیں
 اور کہیں کالا
 میں نے ہر رنگ کو آپس میں لڑا رکھا ہے
 اور زبانوں کو ان کی الجھا کر
 آگے ہندی کے مراٹھی کو کھڑا رکھا ہے
میں کبھی دل میں درندوں کے ہوا کرتی تھی
آج تو خود کو کبوتر میں چھپا رکھا ہے!
 ٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 330