* ایمان کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ایمان کی غذا ہے صل علیٰ محمدؐ
’’ہر درد کی دوا ہے صل علیٰ محمدؐ ‘‘
قرآن میری دولت ، سرمایہ میرا سنت
اُن کی ہی یہ عطا ہے صل علیٰ محمدؐ
محمد زاہد حسین ندوی
Jama Masjid, Sakchi
Jamshedpur (Jharkhand)
Mob: 9973841144 / 9905238867
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|