* سرمایہ عشق کا ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
سرمایہ عشق کا ہے صل علیٰ محمدؐ
یہ درِّبے بہا ہے صل علیٰ محمدؐ
ہم نام لیوا ٹھہرے اس افضل البشر کے
جس پر کہ دل فدا ہے صل علیٰ محمدؐ
محمد زاہد حسین ندوی
Jama Masjid, Sakchi
Jamshedpur (Jharkhand)
Mob: 9973841144 / 9905238867
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|