* نبیوں میں ہیں وہ بہتر صل علیٰ محمد *
نعتیہ قطعہ
نبیوں میں ہیں وہ بہتر صل علیٰ محمدؐ
دونوں جہاں کے سرور صل علیٰ محمدؐ
اس کلمہ مقدس کی دیکھئے تو عظمت
رہتا ہے سب کے لب پر صل علیٰ محمدؐ
زین العابدین راشد
P-192, Rameshwarpur Road
Garden Reach Road, Kol-700024
Mob: 9748953205
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|