* قدرت کا معجزہ ہے صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
قدرت کا معجزہ ہے صل علیٰ محمدؐ
قرآن کہہ رہا ہے صل علیٰ محمدؐ
حیران ہوگیا ہے بوجہل بھی اے راشدؔ
پتھر نے جب پڑھا ہے صل علیٰ محمدؐ
زین العابدین راشد
P-192, Rameshwarpur Road
Garden Reach Road, Kol-700024
Mob: 9748953205
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|