|
* ہے نغمۂ قلندر صل علیٰ محمدؐ *
نعتیہ قطعہ
ہے نغمۂ قلندر صل علیٰ محمدؐ
یہ ہے درودِ اطہر صل علیٰ محمدؐ
تاریکیٔ لحد کا اُس کو نہ خوف ہوگا
روشن ہے جس کے لب پر صل علیٰ محمدؐ
ضمیر یوسف
376/2, H.C.Road, Plot No.54,
B.Garden, Howrah-711103
Mob: 9903669118
بشکریہ ’’صل علیٰ محمد‘‘ مرتب: مشتاق دربھنگوی
……………………………
|
|