donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Zarar Wasfi
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* دہشت گرد کون ہے *
(ضرر وصفی(حیدر آباد)
دہشت گرد کون ہے
 جو برسوں سے ملکوں ملکوں
 تباہی پھیلا رہا ہے
معصوم شہریوں کے کاندھوں پر
 بندوق رکھ کر چلا رہا ہے
 افغان اور عراق میں
 انسانی خون بہا رہا ہے
 صرف کابل شہر میں آج

 پچاس لاکھ سے زیادہ بیوائیں
 سینکڑوں معصوم بچے  
بلک رہے ہیں آہ و بکا کر رہے ہیں
 اصل دہشت گرد کون ہے
 جو ساری دنیا میں بے چینی پیدا کرکے
اپنا الو سیدھا کر رہے ہیں
 اپنے ہتھیار اور ٹکنا لوجی فروخت کر رہا ہے
 دہشت گردی کے اس پیڑ کی
 اصل جڑ کہاں ہے
پتہ لگائو دہشت گرد کون ہے
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 356