ادھر دیکھ لینا، اُدھر دیکھ لینا پھر ان کی طرف اک نظر دیکھ لینا وہ میرا نہ کہنے میں کہہ جانا سب کچھ وہ ان کا اچانک ادھر دیکھ لینا اثر عرض حال اس سے بے سوچے سمجھے کہا تھا کہ پہلے نظر دیکھ لینا ٭٭٭