تو اور پاس خاطرِ اہل وفا کرے امید تو نہیں ہے، مگر ہاں خدا کرے میں اور انحراف، مگر بد نصیب دل میرا کہا کرے نہ تمہارا کہا کرے ٭٭٭