یہ مانا ہم نے تم کو ایک حد تک خاص کر جانا مگر کیا جس قدر امان دل تھا اس قدر جانا تمہارا ماننا طاقت سے باہر تھا مگر مانا تمہارا جاننا امکاں سے خارج تھا مگر جانا ٭٭٭