دیدار کی طلب کے طریقوں سے بے خبر دیدار کی طلب ہے تو پہلے نگاہ مانگ جو چاہتا ہے ، چاہ مگر قاعدے کے ساتھ جو مانگنا ہے مانگ، مگر راہ راہ مانگ ٭٭٭