donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mansoor Umar
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* لڑکوں کے شانہ بہ شانہ چل رہی ہیں لڑ&# *
ڈاکٹر منصور عمر

کہمن

صنف نازک

 منظر:

لڑکوں کے شانہ بہ شانہ چل رہی ہیں لڑکیاں
گل کھلائیں گی نہ جانے اب کیا یہ مہ وشاں
اُن کو ہے اک زعم کہ مردوں سے وہ کمتر نہیں
وائے! ان کے جسم پر بھی چڑھ گئی ہیں وردیاں
ان کے ذہنوں میں کچھ ایسا زہر بھرڈالا گیا
رہ نہیں پائیں گی اب وہ شوہروں کی بیویاں
مغربی تہذیب کا ایسا اثر غالب ہوا
وہ سمجھتی ہیں کہ عہدِ نو ہے ان پر مہر باں

 کہمن:

سچ تو یہ ہے جہا ں روشن ہے عورت ذات سے
ہاں! اگر ہو جائے اس پر اپنی حقیقت عیاں
بیٹی، بیوی، ماں ، بہن ملکہ ہے گھر کی مالکہ
اس کے ہی قدموں کی برکت سے ہے یہ سارا جہاں
٭٭٭
 
Comments


Login

You are Visitor Number : 313