آنسو مجھے اپنے مقدر پر ہوا تھاناز اُس دن، جب مرا آنسو ہتھیلی پر اٹھاکر تم نے چوما تھا محبت سے سنبھالا تھا گہر اُس کو کہا تھا اور اُسے پھر اپنی آنکھوں سے لگایا تھا! ******************