حسن کو عشق سے بے پردہ بنا دیتے ہیں وہ وہ جو پندارِ خودی دل سے مٹا دیتے ہیں خالی ہاتھ آئیں گے اور جائیں گے بھی خالی ہاتھ مفت کی سیر ہے کیا لیتے ہیں کیا دیتے ہیں ٭٭٭