* جلوے سکھلاتے ہیں نظارے کا انداز م *
جلوے سکھلاتے ہیں نظارے کا انداز مجھے
پردے آتے ہیںنظر سب نظر انداز مجھے
نہیں معلوم اذاں تھی کہ وہ بانگ ناقوس
کہیں کھینچنے لئے جاتی ہے اک آواز مجھے
انقلاب آنے کو ایسا ہے نہ آیا ہو کبھی
درودیوار سے آتی ہے یہ آواز مجھے
٭٭٭
|