معافی نامہ کرب کے بے کنار صحرا میں دُھول اُڑاتا ہوا ایک معافی نامہ آیا ہے جس میں لکھا ہے مجھے معاف کردونا زندگی ایسے ورق پلٹتی ہے جیسے کوئی بے باک ناری رُسوا ہو کر گاوں سے نکلتی ہے اور بدنما چہروں کو آئینہ دکھاتی ہے ******