اُس کے گھر پر بھی رقیبوں سے ملاقات ہوئی کیا سناؤں میں کہانی تجھے پسپائی کی وہ بھری بزم میں کہتی ہے مجھے " انکل جی " ڈپلومیسی ہے یہ کیسی میری ہمسائی کی ضیا الحق قاسمی