میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے مجھے جس نے بکری بنادیا ہے وہ بھیڑیا کوئی اور ہے کئی سردیاں بھی گزرگئیں میں تو اسکے کام نہ آسکا میں لحاف ہوں کسی اور کا مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے