مفلسی نے وہ مسائل گھر میں پیدا کر دیے بدگماں مجھ سے میرے منے کی اماں ہو گئیں لے کے بچوں کو چلیں وہ آج میکے کی طرف ’’ مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں ‘‘