غزل طوق قمری کو میرے حصے کا میرے سر و بلند کیا کہنا دل خاکی کو وصل حق کا ہوا حوصلہ ہے بلند کیا کہنا جان دے دی ہے تونے اے آسیؔ ہے میری خو پسند کیا کہنا ****