donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Aasi Ghazipuri
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
* جمالِ یار کو ہم دیکھ کر اللہ کہتے ہ *

غزل

جمالِ یار کو ہم دیکھ کر اللہ کہتے ہیں
صنم کا نام لیتے ہیں تو بسم اللہ کہتے ہیں
خم ابروئے جاناں پر جھکادو عاشقو سرکو
یہ سجدے کی جگہ ہے اس کو بیت اللہ کہتے ہیں
جو جیتے جی گذر جائیں وہی ہیں عارف اللہ
یہ وہ منزل ہے جس کو ہم فنا فی اللہ کہتے ہیں
قدم ثابت قدم کے بیچ میں آتے ہیں جب آسی
کڑی منزل ہے ہم جس کو خدا کی راہ کہتے ہیں

٭٭٭

 
Comments


Login

You are Visitor Number : 342