قطعہ بسانِ معنیِ موزُوں کبھی صورت میں آجائو
اگرصورت میں آجائوتومجھ کوبھی دِکھاجائو
مگرتم حُورہو، انسان ایسا ہونہیں سکتا
اگرانسان ہو،عاشق کی آنکھوں میں سماجائو
٭٭٭