جو غم حد سے زیادہ ہو خوشی نزدیک ہوتی ہے چمکتے ہیں ستارے رات جب تاریک ہوتی ہے وہ دولت جس کا دنیا نے مسرت نام رکھا ہے ترے جلووں کی دامانِ نظر میں بھیک ہوتی ہے ٭٭٭